گندہ بغل
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جس کی بغل سے بدبو آتی ہو، بدبودار (ایک قسم کا مرض ہے)۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جس کی بغل سے بدبو آتی ہو، بدبودار (ایک قسم کا مرض ہے)۔